Monday, 27 April 2020

پانچواں پارہ موضوع ایک یہودی کا واقعہ

1.
متہ کو حرام قرار دیا گیا ہے ۔
2,
لونڈی سے نکاح کا حکم دیا ہے

مرد کی برتری۔عورت میں اگر کوئی خامی نظر آئے تو پہلے اسے سمجھائیں،نہ مانیں تو بستر الگ کر دو ۔نہیں تو سزا دو یہ آخری مرحلہ ہے۔
4.
حقوق والدین ،ہمسایہ ،رشتہداروں کے حقوق
5.
یہودیوں کے بندر اور 🐷 سور بننے کا ذکر ۔
6.
اطاعت رسول کے بن ایمان نامکمل
7.
یہودی اور منافق کا فیصلہ جو نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہودی کے حق میں دیا۔جب اس کو حضرت عمر کے پاس لے گیا ۔تو آپ نے منافق کا سر قلم کر دیا۔
8.
جہاد کا حکم دو وجوہات پر دیا گیا ۔
ایک اسلام کا غلبہ  دوسرا مظلوم مسلمانوں کی مدد
9۔ منافقوں کا کردار ،مال غنیمت اور جنگ کے حوالے سے ۔
2۔کفار سے دو صلح دو وجوہات پر کی جاسکتی ہے ۔ایک اگر وہ خود صلح کر دیں ۔ دوسرا اگر وہ جنگ کر کے تھک جایئں اور امن کے طلب گار ہوں ۔
3۔اسلام علیکم کا زکر ۔ کسی کو بالاوجہ قتل نہ کرنے کا بیان۔
4۔ نماز قصر کا ذکر ہے۔کن حالتوں میں ۔جب کفا ر کے حملے کا ڈر ہو یا سفر ہو ۔185 کلومیٹر سے زیادہ
منافقین کا ذکر آتا ہے ۔شرک اور روز قیامت حساب کتاب کا تذکرہ ۔
5۔عورت کے حقوق کا ذکر یتیم لڑکی کے بارے میں ۔ جو اس کا حق مہر ادا کرے صرف وہ ہی اس سے نکاح کر سکتا ہے ۔
6۔گواہی کا تذکرہ ۔
7۔ ظاہری مسلمان کا ذکر ،جو اسلام پر ظنز سنے اور خاموش رہے ۔

No comments:

Post a Comment