Monday 27 April 2020

سپارہ 4 موضوع قرآن،غزوہ احد میں مسلمانوں کی تعداد

اس سپارہ میں ذکر ہے ۔
1.
قصہ یعقوب ۔
ان کو ایک بیماری کی وجہ سے اونٹ کا گوشت کھانے سے منع کیا گیا
2
مسلمانوں میں ایک جماعت ہو جو امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا درس دے۔
3.
مسلمانوں کو کافروں کی چالوں سے ہوشیار رہنے کا حکم دیا
4.
غزوہِ احد کا تذکرہ ۔جس میں مسلمانوں کی تعداد 1000جبکہ ۔ان میں سے تین سو منافقین عبداللہ بن ابی کی قیادت میں واپس آئے۔
5.
سود کا ذکر ہے ۔
6 ۔
قوم ثمود اور قوم لوط کا ذکر ہے ۔
7 ۔
فتح اور شکست کا ذکر ،مال غنیمت،اور شہید کا رتبہ ۔ان کو بشارتیں ۔
8.
مال ودولت اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرنے والوں کا انجام ۔ان کے گلے کا طوق ہو گا ۔
9.
پیغمبروں کو معجزہ عطا کیا ۔لین یہودیوں کا انکار اور پیغمبروں کا قتل ۔
پیارے پیغمبر سے بحث
سورت نسا
10 ۔
یتیم کے مال کا تذکرہ ۔اپنے پاس رکھو امانت کے طور پر ۔جب وہ بڑبڑے ہو جائیں ۔واپس لٹا دو۔
11.
تین یا چار شادیاں۔اگر ان میں انصاف دکھ سکوں ۔
12.
عورتوں کی وراثت ہر ایک کے حصے بتا دیے۔
۔کفن ،دفن اکے بعد اس مال سے تقسیم کیا جائے۔
13.
زنا کے بارے میں اور نکاح کے بارے میں۔ 

No comments:

Post a Comment