Sunday 26 April 2020

موضوع قرآن پارہ نمبر 3 ،جنگ بدر میں مسلمانوں کی تعداد

1
شیطان کا ذکر
2
حضرت ابرہیم اور نمرغ کا ذکر ۔نمرود کا ایک بندے کو سزا معاف اور ایک کو بلاوجہ پھانسی لگا دینا ۔
حضرت ابرہیم علیہ السلام کا چار جانوروں کا لانا ۔ایک کو مردہ ہ اور زندہ کرنا ۔
3
نیت اور سخاوت ۔دکھاوا نہ ہو
4
نذر ۔
جو فرض میں سے ہو ۔جیسے نماز،روزہ وغیرہ
5
اصحاب صفہ ۔جو دین سیکھنے کے لیے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے لیکن کما نہین سکتے تھے ۔
6
سود اور بیع ۔
مال کے بدلے زیادہ مال کو منع کیا ہے
7
 اچھے برے خیالات اور ان کی سزا
8
قصہ حضرت مریم
9
جنگ بدر مسلمانوں کے تعداد 313 کفار1000ی
یہوداور نصاری کاتورات اور انجیل میں
تبدیلی

No comments:

Post a Comment