Tuesday, 28 April 2020

سپارہ 6 موضوع ۔main them of Holy Quran pera 6 , غیبت کا مفہوم،ہابیل نے بابیل کا قتل کیوں کیا


پارہ نمبنر 6
غیبت ۔کسی کی برائی یا عیب ہے
2
 یہودیوں کا حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کے متعلق کہ اور عیسائیوں کا عقیدہ ۔
3
۔ پغمبروں کا وحی آنا ۔
4
 ۔ان لوگوں کو جواب جو خدا ، مریم اور عیسیٰ کو خدا مانتے ہیں ۔۔
5
 وراثت کے بارے میں احکام
6
حلال اور حرام کا تذکرہ
وضو کا زکر نبی پاک ہر نماز کے لیے الگ وضو کرتے تھے ۔پھر ایک مرتبہ
ایک ہی وضو میں سب نمازیں ادا کر دیں ۔
8
 مسلمان ہونے کا ذکر بیعت لے کر
9
 حضرت عیسیٰ کے بعد نبی پاک اک ظہور ہونا ۔
10
 قوم موسیٰ کے بارے میں حکم
11
۔حسد کے نقصانات ۔ کیسے ھابیل اور قابیل نے ایک دودرے کو قتل کیا ۔ وجہ
خوبصورت لڑکی تھی یا نذر کا قبول نہ ہونا تھا ۔
12۔زنا کے بارے میں تورات اور انجیل میں بھی سنگسار کا حکم ہے ۔کیسے اس
وقت نصاری اور یہودی اپ کے پاس اتے ان مسائل لے کر ۔
13۔منافق کافروں کے بارے میں ۔
14 حضرت علی کی سخاوت کے بارے میں ۔سونے کی انگوٹھی ایک شخص کو دی ۔
15۔یہودیوں کے کفریہ الفاظ "اللہ کا ھاتھ بند ہوا "  جب مفلس ہو جاتے ،ان
کو جواب دیا کہ اللہ پاک کے قہر اور رحمت کے ھاتھ کھلے ہیں ہر وقت ۔
عسائیوں کے دو گروہوں کا زکر ۔ 16
          17 نجاشی کا قران  پاک کا ترجمہ اور عیسائی پادریوں کا مسلمان ہونا ۔

No comments:

Post a Comment