Wednesday, 29 April 2020

spara no 7 quran summary .حواری کی تعریف ،مجوسوویون کا عقیدہ انو جیل کا اقرارجنرایئل کے ساتھ کتنےئ فرشتے ہوں گے


پارہ نمبر 7
نجاشی کا بیان اور عیسائیوں کا مسلمان ہونا ۔ .1
2 ۔ قسم کے بارے میں ۔جب قسم کھاو تو پورا کرو۔
  3 ۔قصہ فرعون اوع حضرت موسیٰ علیہ اسلام۔
4۔ احکامات شریعت حلال حرام کے بارے میں ۔اونٹنی جو نذر کی جاتی تھی ۔،جانوروں کا ذکر ۔
5۔حواری دھوبی کو کیتے ہیں حضرت عئسیٰ علیہ اسلام کی اتباع کرنے والوں کو حواری کیا گیا ۔
6۔ بندہ اللہ کو کبھی نہ آزمائے ۔
7۔مجوسوسیوں کا ذکر جو کہتے تھے کہ اللہ تھالیٰ روشنی پیدا کرتا ہے اور شیطان اندھیرا پیدا کرتا ہے ۔جو کہ غلط ہے ۔
8۔ زندگی کی منازل ۔پہلی اجل زندگی دنیا کی ،دوسری اجل قبر سے حشر۔
9 ابو طالب کے حق میں کچھ بیان کیا گیا ہے ۔
10۔دوزخ کے کنارے جب یہودی پہنچ جایئں گے ۔حکم ہو گا رک جاو ۔کیا تم منکر نہیں تھے ۔وہ مان جائیں گے ۔سزا میں کوئی کمی نہ ہو گی ۔
11۔ابو جہل کا اقرار کی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم راست گو ہیں لیکن وہ انہیں پغمبر نہیں تسلیم کرت تھا ۔ سچائی کی گوائی دیتا تھا ۔
12۔گنگار کی توبہ کے بارے میں ۔
13 جب جبرائیل علیہ اسلام روح قبض کریں گے تو ان کے ساتھ 14 فرشتے ہوتے ہیں ۔سات برائی والے اور سات اچھائی والے ۔
14 عذاب کی اقسام اور نصحیت کے بارے میں احکام ہیں ۔
15 ۔جھوٹے پغمبری کا دعویٰ کرنے والوں کا ذکرہے ۔
16 گالی کے بدلے گالی نہ دینے کا حکم ہے ۔

No comments:

Post a Comment