(ضلع حویلی کی 3 تحصیلیں ہیں
1حویلی
ضلع حویلی کی تین تحصیلیں ہیں ۔
جو کہ تحصیل حویلی
تحصیل ممتاز آباد
تحصیل خورشیدآزاد
ضلع حویلی کے 91 دیہات ہیں
جن کی تفصیل یونین کونسل واہز بذیل ہے
1-یونین کونسل بهیڈی (حاجی پیر)
اس یونین کونسل کے 13 گاوں ہیں
1- سرجیواڑ
2 -آگیواس
3- موہری میدان
4- دلوالی
5 - سبهائ پاہیں
6- سبهائ بالا
7- حیدرآبار
8- ڈوبہ بهیڈی
9- موٹانوالی
10- کاہیاں
11- بیاڑاں
12- خواجہ بانڈی
13- لڑی لڑدارہ
2- بدہال شریف
8 گاوں ہیں
1- پدر
2- گوگڈار
3- لوہیاں
4- بدہال شریف
5- جہانیوالا
6- چهمبر
7- بهاٹا کوٹ
8- غازی نگر ( بائی دہڑہ)
3-سانگل
اس یونین کونسل کے 20 گاوں ہیں
1- کهری
2- چرون
3 - ناگہ ناڑی
4- کروندہڑہ
5 - - پتهرہ
6- کرسندہڑہ
7- سانگل
8- میانی بستی
9- چهوئ
10 - دہڑہ خاص
11- دہڑہ پاہین
12- سلاڑہ
13- بانڈی
14 - چکیاس
15- سیڑھیاں
16- چڑیکوٹ
17- نکر کوٹ
18- شی بن
19 - نکر
20- بستی پهلبن.
4-یونین کونسل کلالی
.اس یونین کونسل کے 11 گاوں ہیں.
1- تونگیری
2 - کاہیں دہڑہ
3 - پلاں چوہدریاں
4- پلاں گهکڑاں
5- تاچهاں (ایم ڈی ایس)
6- نابن پهلواڑی
7- کلالی
8 - کہوٹہ (ٹاون)
9- کلساں
10- موہری سید علیخان
11- موہری میلواں.......
5 یونین کونسل دیگوار
اس کے 8 گاوں ہیں. ...
1- دیگوار جنوبی
2- دیگوار شمالی
3- اکهوڑی) هتلانجہ)
4- رینکڑی خاصاں
5- رینکڑی خاص
6- رینکڑی چوہاناں
7- فتح پوری چوہاناں
8- فتح پور
6 - چهانجل
اس یونین کونسل کے 7 گاوں ہیں
1- کیرنی
2- مندہار
3- چهانجل
4- ہوتر
5- قاہد آباد ( کانگراں)
7 حاجی بل
7 - خورشید آباد
اس یونین کونسل کے 11 گاوں ہیں
1- کوٹلی
2 - خورشید آباد
3- شیر پور
4- نور پور
5- میلی(نائیک آباد)
6- ریجی
7- جرلاں
8 - اورهے
9- کاچر بن
10- ہنڈی کهٹانہ
11- ہلاں..........
8=کالا مولا ...
اس یونین کونسل کے 13 گاوں ہیں
1- کالامولا شمالی
2 - کالا مولا جنوبی
3- اکهوڑی
4- ملک سولی
5- برنگ بن
6- سولی خاص ( جلال آباد)
7- .جبی سیداں
8- بهنگڑ بنی
9- شیخ سولی
10- جوکاں
11- ہالن جنوبی
12 -بساہاں شریف
13- ہالن شمالی.
14 نڑا ں
No comments:
Post a Comment