Wednesday 8 April 2020

What is computer .Define Computer .easy definition of Computer

Computer .

Computer is an electronic device which takes inputs,after processing on these input show their result in the form of output and save some data for future use .
A computer make our life easy .as it performed work just according to the given instructions .
Computer is used every where In Our life .a computer is a combination of hardware and software .
Hardware are the physical parts of computer whereas the software are set of instructions .
A computer consists of CPU , Monitor , keyboard ,mouse and Motherboard.
کمپیوٹر کی تعریف ۔
کمپیوٹر ایک ایسی مشین ہے جو دی گئی ہدایات پر عمل کرکے ان کے نتائج ہمیں دکھاتا ہے ۔کمپیوٹر نے ہماری زندگی کو انتہائی آسان بنا دیا ہے۔اب ہم کمپیوٹر کی مدد سے گھنٹوں کا کام سیکنڈوں میں سرانجام دے سکتے ہیں ۔ کمپیوٹر سافٹوئیر اور ہارڈوئیر کا مجموعہ ہوتا ہے ۔نظر آنے والے ٹھوس حصوں کو ہارڈوئیر جبکہ سافٹ وئیر کمپیوٹر کے پروگرامز ہیں ۔جو کمپیوٹر کو ہدایات دیتے ہیں کہ کیسے کون سا کام سراانجام دینا ہے ۔
کمپیوٹر کے اجزاء
سنٹرل پروسیسنگ یونٹ ،مانیٹر ،ماوس اور کی بورڈ ہیں
مزید معلومات کے لیے یمای سائٹ پر وزٹ کریں ۔۔

No comments:

Post a Comment