Saturday, 30 December 2023

How to avoid scam fraud , how to identify scam fraud ,

اسلام علیکم! امید ہے کہ سب گروپ ممبران خریت سے ہوں گے ۔اج آپ کو سائبر کرائم کے بارے میں بتانا چاہتا ہوں ۔ بہت ہی قیمتی معلومات ہیں آخر تک پڑھیں اور اپنے تجربات شئیر کریں ۔ 1 بنیادی طور پر سائبر کرائم ایک مجرمانہ فعل ہے جو انٹرنیٹ یا کمپیوٹر استعمال کرتے ہوئے سر انجام دیا جاتا ہے ۔اس سے عام شہری کی قیمتی معلومات ،تصاویر اور بینک سے رقم تک نکال لی جاتی ہے ۔اس کے لیے مختلف سافٹوئیر استعمال کر کے آپ کو ایک لنک بھیجا جاتا ہے آپ اس لنک پر جو ہی کلک کرتے ہیں تو ایک فیک پیج سامنے آتا ہے اس پر آپ اپنی انفارمیشن جو ہی فل کرتے ہیں ۔تو آپ سے جی میل کا پاسورڈ ٹائپ کرنے کا کہا جاتا ہے ۔جب کہ اس کے بیک اینڈ پر ڈی کوڈنگ ہو رہی ہوتی ہے جو ہی آپ کی معلومات اور جی میل کا پاسورڈ اسے فراڈئیے کے ہاتھ ا جاتا ہے ۔وہ اس سے آپ کے موبائل کا کنٹرول اپنے پاس کر لیتا ہے ۔بس ایک پروگرام آتا ہے اس پر آپ کو yes کا بٹن دبانے کا کہا جاتا ہے ۔ لو جی آپ کا موبائل ریموٹلی ایکسس ہو چکا ہے ۔اب اگر آپ کا موبائل۔ہینگ ہو رہا ہے یا ڈبل کلک ہو رہا ہے تو فوری اپنا جی میل پاسورڈ تمام پاسورڈ تبدیل کریں اس طرح آپ بچ جائیں گے ۔ 2 اجکل فراڈ کی ایک قسم موبائل فون سے آپ کو کال آتی ہے کہ آپ کا فلاں بیٹا (جو شائد اس وقت وہاں موجود نہ۔ہو)۔زنا یا کسی جرم میں تھانہ میں پکڑا گیا ہے ۔یہ ہمارے پاس ہے اس ایچ او صاحب نے کہا کہ پچاس ہزار بھیج دیں ہم اس کو چھوڑ دیں گے ۔ہو سکتا ہے کہ رونے کی آواز بھی اپ کو سنائی دے ۔پھر آپ کو کال پر رہنے کا کہاجاتا ہے ۔اس طرح کے معاملے میں کبھی بھی جلدی نہ کریں ۔ فوری طور پر رقم بھیجیں ورنہ ہم زمہ دار نہ ہوں گے ۔ہو سکتا ہے کہ ساتھ آپ کا اس بیٹے سے رابطہ تک نہ ہو ۔لیکن آپ اسے لوگوں سے کہیں کہ آپ تھانے بھیج دیں ۔اود فون بند کر دیں۔یہ بہت ہی چالاک فراڈے ہیں۔ 3 تیسری قسم میں آپ کو کوئی شخص کال کرتا ہے کہ بھائی میں غلطی سے آپ کے ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں دس ہزار بھیج دئیے ہیں پلیز واپس کر دیں ۔وہ۔اپ کو چند کوڈ لکھنے کا کہیں گے ۔اپ کا پیسہ ان کے اکاؤنٹ میں منتقل ۔اسے افراد کی بات پر کوئی بٹن نہیں دبانا ۔ 4 چوتھی سب سے خطرناک قسم ہے ۔ایک اجنبی آپ کو کال کرتی ہے اور کہتی ہے بھائی یہاں کسی بھی ایزی پیسہ والے سے میری جلدی بات کروا دیں ۔میں مشکل میں ہوں ۔اپ بھاگ کر جب ایزی پیسہ والے کو اپنا موبائل دے گے ۔تو وہ لڑکی کہے گی کہ اپ مجھے اتنے پیسے بھیج دیں اور ان بھائی سے کیشن وصول کر لیں ۔ایزی پیسہ والے اس کے اکاؤنٹ میں رقم منتقل کر دے گا ۔جب واپس آپ کو موبائل دے گا تو کہے گا کہ آپ کی باجی کے اکاؤنٹ میں۔ دس ہزار ٹرانسفرکردیاہے۔اب پیسے دو تب موبائل لو ۔ 5 پانچویں قسم میں فراڈیا اپ کو کال کر کے کہے گا مبارک ہو آپ کا انعام نکلا ۔۔۔ رجسٹریشن فیس دس ہزار ایزی پیسہ کرو اور انعام لے جاؤ ۔ایک گھنٹہ ٹائم ہے ۔رقم منتقلی کے بعد اس فراڈیا کا نمبر بند ہو گا ۔ لہذا ہوشیار رہیں اور فراڈ سے بچیں 6 جس بنک میں آپ کا اکاؤنٹ ہے اس سے آپ کو کال آئے گی ۔یہ عمل سافٹوئیر سے ہوتا ہے ۔لکھا ہو گا "دی بینک آف سندھ " یہ معلومات وہ حاصل کر لیتے ہیں کہ آپ کا اکاؤنٹ کس بنک میں ہے ۔ آپ حیراں ہوں گے وہ آپ کو بتائیے گے آپ کا نام اکاؤنٹ نمبر وغیرہ ۔اور کہیںں گے کہ میں فلاں بنک سے بات کر رہا ہوں آپ کا اکاؤنٹ اپ ڈیٹ کرنا ہے ۔معلومات درکار ہیں۔اپ سے معلومات لے کر آپ کا بینک اکاونٹ خالی ۔ شکریہ اپنے تمام پیاروں کو شئر کریں ۔ Girja Road

Wednesday, 16 August 2023

Education System in Pakistan , difference among pakistan and others countries education system

The Importance of Education and Its Perspectives Across Different Countries 

Education: Bridging the gap

Education is a silver bullet that dismantles societal hurdles and cultivates growth in an individual. Can we underestimate its importance? Certainly not! It imparts requisite knowledge, develops thinking, and builds persona.




Importance of Education

Training isn't just about learning realities, yet more about figuring out how to think and to reason. The capacity to learn and develop is intrinsic in human instinct.
. But what happens if we stifle this curiosity with lack of knowledge? The answer stares us in the face: ignorance, stagnation and, eventually, decline.
With legitimate instruction, we obtain a broad perspective of the world, figure out the various societies, find out about our set of experiences and the huge opportunities for what's to come. It outfits us with the capacities to turn out to be financially useful, contribute productively to the local area and the country, and to enhance our mental, social and close to home prosperity.

Comparative Studies - Education Across the Globe

Education System in the USA


The USA has a decentralized school system in light of Federalism, and that implies each state decides its instructive strategy, design, and educational program. The framework is separated into three levels: rudimentary, auxiliary, and tertiary or advanced education. All inclusive and free schooling is guaranteed from kindergarten through twelfth grade.



School System in the UK

The school system in the UK is separated into four key parts: essential training, optional instruction, further training, and advanced education. Youngsters in the UK need to go to essential and optional training from age 5 to 16 lawfully.

. The education is distinguished by comprehensive, selective, and independent systems.

Education System in Pakistan


Pakistan has a diverse system including public, private, and the rapidly expanding Madrasa system. But unfortunately, a large percentage of the Pakistani population remains uneducated due to various socio-economic obstacles. Educational innovations at grass root levels and governmental efforts aim to uplift the intensity of this issue. Nevertheless, can education be solely left to governmental bodies?



Summing it up

Education may differ in content and style across the world, but the core purpose remains the same. It is to enlighten and empower, is it not? Transforming the raw, natural curiosity in an individual into a mature, insightful intellect that contributes towards the advancement of the self and the society.
Knowing this, let's reflect, are we giving education all the reverence and spotlight it deserves? Perhaps it's time we did.